انار دانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پکے ترش انار کے سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پکے ترش انار کے سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ pomegranate seed; a species of millet (so called from its resemblance to the seed of the pomegranate); a kind of red checked cloth (worn by women